کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈا ون لگا دیا گیا۔ لاہور کے 17 اور گوجرانوالہ کے مزید 3 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔ علاقہ مکینوں کی آمدورفت محدود ہوگی۔ لاک ڈاون والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ، دفاتر بند رہیں گے۔