فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی
فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ رضا آباد کے علاقہ کی رہا ئشی 10سالہ کو مل شکیل کو نا معلوم درندے نے اغواءکیا اور درندگی کا نشا نہ بنانے کے بعدحا لت غیر ہو نے پر سو ئی گیس کی بیس لائن پر ویرا نے میں پھینک دیا راہگیروں نے معصوم بچی کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع کی پو لیس نے درندگی کا نشا نہ بننے والی متا ثرہ بچی کو زخمی حا لت میں فوری طور پر جنرل اسپتال غلام محمد آباد منتقل کیا اسپتال ذرائع کی مطا بق متا ثرہ بچی کی حا لت تشویشناک ہے پولیس نے نا معلوم درند ے کے خلاف مقدمہ نمبر 46/021زیر دفعہ 376/3درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔