پی ٹی آئی کے پاس حکومت کیلئے مزید سرپرائز موجود ہیں: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے ان کی جماعت کے پاس حکومت کو دینے کے لیے مزید سرپرائز موجود ہیں۔رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی لوگ تحریک انصاف میں آنے کے لیے رابطے میں ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کے پاس حکومت کے لیے مزید سرپرائز موجود ہیں۔