آئی سی آئی جے نے سب سے پہلے مونس الہیٰ کی آف شورکمپنی کا ذکرکیا تھا: دانیال عزیز
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہناتھا کہ آج سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے لوگ بھی بھرپوراندازمیں آئے ہیں، بلاول کی پارلیمنٹ سےاستعفے دینے کی بات پی ٹی آئی کی زبان ہے، آئی سی آئی جے نے سب سے پہلے مونس الہیٰ کی آف شورکمپنی کا ذکرکیا تھا،
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن پرتالے لگائےگئے، دیکھیں یہ کیس کیسے کیسے رنگ بدل رہا ہے، پی ٹی آئی کا وکیل اپنےموقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے،
دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی نے2016کی پاناما سےمتعلق درخواست میں 450 افراد کانام دیا، جماعت اسلامی نے2017میں ترمیم شدہ درخواست دائرکی، جماعت اسلامی کی ترمیم شدہ درخواست میں صرف شریف فیملی کا نام تھا،مختلف جماعتیں جن کاتعلق اس معاملےسےنہیں وہ بھی سپریم کورٹ آ گئی ہیں،
آج سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے لوگ بھی بھرپوراندازمیں آئے ہیں،دانیال عزیز
بلاول کی پارلیمنٹ سے استعفے کی بات پی ٹی آئی کی زبان ہے، دانیال عزیز
جماعت اسلامی کی کیا مجبوری ہے انہوں نے ترمیم شدہ پٹیشن میں صرف نوازشریف کا نام رکھا، دانیال عزیز
آئی سی آئی جے نے سب سے پہلے مونس الہیٰ کی آف شورکمپنی کا ذکرکیا تھا،دانیال عزیز
خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن پرتالے لگائےگئے،دانیال عزیز
تحریک انصاف کا وکیل اپنے موقف سے بھاگ گیا، دانیال عزیز
جماعت اسلامی بتائے اپنی درخواست سے دیگر نام کیوں نکالے ، دانیال عزیز
دیکھیں یہ کیس کیسے کیسے رنگ بدل رہا ہے،دانیال عزیز
پی ٹی آئی کا وکیل اپنےموقف سے پیچھے ہٹ گیا ہے،دانیال عزیز
جماعت اسلامی نے2016کی پاناما سےمتعلق درخواست میں 450 افراد کانام دیا،دانیال
ایم کیو ایم کا درخواست سے کوئی تعلق نہیں وہ کیوں عدالت آئے ، دانیا ل عزیز
جماعت اسلامی نے2017میں ترمیم شدہ درخواست دائرکی،دانیال عزیز