برطانیہ میں بین الاقوامی ایئر شو جاری ہے
برطانیہ میں اکیاون وی فارن بورو ایئرشو کا آغاز ہو گیا ہے، پیرس ایئرشو کے بعد اس کا شمار دنیا کے دوسرے بڑے ایئرشو میں ہوتا ہے، جس میں جدید ترین ہیلی کاپٹر، لڑاکا اور مسافر طیاروں کے علاوہ فضائی ٹیکنالوجی کو پیش کیا جاتا ہے، برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بھی شو میں شرکت کی، ایئرشو کو دیکھنے کے لیے دنیا کے سو سے زائد ممالک کے شہری برطانیہ کا رخ کرتے ہیں، ایئرشو بائیس جولائی تک جاری رہے گا،