بھارت نیو دہلی میں ۶ منزلہ عمارت گرنے سے بہت سے افراد لاپتہ
بھارت نیو دہلی میں ۶ منزلہ عمارت گرنے سے بہت سے افراد لاپتہ ہیں جن کی چھان بین جاری ہے۔پولیس نے بتایا کہ منگل کو رات کی عمارت گر گئی تھی چند سال قبل تعمیر کی گئی تھی اور کسی کے قبضے میں نہیں تھی۔