رواں سال کے دوران سرکاری اخراجات میں بہترین کارکردگی پرسعودی عرب ساتویں نمبر پر
2018ءکے دوران سرکاری اخراجات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ممالک میں سعودی عرب پوری دنیا میں ساتویں نمبر پر آگیا۔ یہ بات انٹرنیشنل اکنامک فورم نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کی ہے۔ پہلا نمبر پرمتحدہ عرب امارات، دوسرے پر سنگاپوراور تیسرے پرامریکاہے،جبکہ برازیل کا نمبر 133واں نمبر ہے۔