نگران وزیراعظم ناصر الملک نے آج اسلام آباد میں چیڑھ کا پودا لگاکر موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا
نگران وزیراعظم ناصر الملک نے آج اسلام آباد میں چیڑھ کا پودا لگاکر موسم برسات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں لاکھوں پودے لگائے جائیں گے۔نگران وزیراعظم نے اس موقع پر زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ضرورت پر زور دیا۔