خیبر پختونخوا میں ہزاروں موبائل غیر قانونی رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخوا ھیں ہزاروں موبائل غیر قانونی رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہو ا ہے،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ھیں ہزاروں موبائل غیر قانونی رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف کیاگیا، بیرون ممالک سے آئے افراد کے پاسپورٹ پر موبائل رجسٹرڈ ہونے لگے جبکہ غیر قانونی رجسٹریشن میں منظم گروہ کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف کیا گیا ۔ ایف آئی اے کرائم و نگ میں شکایات کے ڈھیر لگ گئے۔