نیب کا سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلئے ان کےگھر پر چھاپہ
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم غیر موجودگی کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم غیر موجودگی کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔