پی ایل اوکا فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال بارے اقوام متحدہ کی رپورٹ کاخیرمقدم
تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی نے فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔ تنظیم آزادی فلسطین کے رکن Ahmed Al Tamimi نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ ایک دستاویز ہے جو مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قراردادوں اور عالمی قوانین کے علاوہ ہے۔ اس سے قبل مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ Michael Link نے اسرائیل پر زور دیا کہ فلسطین میں اجتماعی سزا کے تمام تر اقدامات کو روکا جائے۔