وزیراعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسے سے خطاب کریں گے، عمران خان اپوزیشن کے لیے این آر او کا کوئی راستہ نہیں چھوڑیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ “وزیر اعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے سوائے رونے دھونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپوزیشن ملک کے چاروں کونوں سے نامراد ہو کر اب آخری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح کشمیر میں عوام کو اکھٹا کرلے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد ہے کہ این آر او کا کوئی راستہ نکلے، لیکن خان ایسا نہیں ہونے دے گا۔ معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کے سوائے رونے دھونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اپوزیشن ملک کے چاروں کونوں سے نامراد ہو کر اب آخری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح کشمیر میں عوام کو اکھٹا کرلے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا مقصد ہے کہ این آر او کا کوئی راستہ نکلے، لیکن خان ایسا نہیں ہونے دے گا۔
وزیراعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا۔اپوزیشن ملک کے چاروں کونوں سے نامراد ہو کر اب آخری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح کشمیر میں عوام کو اکھٹا کر کےNRO کا کوئی راستہ نکلے۔ لیکن خان ایسا نہیں ہونے دے گا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) July 18, 2021