مقبوضہ کشمیرمیں ایک کاربم دھماکے میں چھ بھارتی فوجی اوردوشہری زخمی ہوگئے ہیں
مقبوضہ کشمیرمیں ایک کاربم دھماکے میں چھ بھارتی فوجی اوردوشہری زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی فوج کے مطابق دھماکے میں پلوامہ کے جنوبی علاقے میں فوج کی گشت پرمامورگاڑی کونشانہ بنایاگیا