حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،اجمل وزیر

حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،اجمل وزیر
خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کے مختلف حصوں میں ٹڈی دل کے حملے کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔