ہسپتالوں میں ادویات،آکسیجن اور بیڈز فراہمی کو یقینی بنایا جائے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وبا کے تناظر میں ہسپتالوں میں ادویات،آکسیجن اور بیڈز فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے یہ بات آرمی چیف کے ہمراہ این سی او سی سنٹر کے دورہ کے موقع پر دی۔ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت