پاکستان سُپر لیگ 6: آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مدمقابل, فائنل فور تک رسائی کی جنگ
پاکستان سُپر لیگ میں فائنل فور تک رسائی کی جنگ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک اور میچ کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں ملتان سلطانر اور لاہور قلندرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا، آج کا میچ لاہور کے لئے ڈو اینڈ ڈائی والی صورت حال ہے، قلندرز کا راؤنڈ مرحلےکا یہ آخری میچ ہے، آج کا میچ جیتنے کی صورت میں پی ایس ایل سیزن فائیو کی فائنلسٹ پلے آف مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلے گی، شکست کی صورت میں فیصلہ رن ریٹ پر چلا جائے گا۔