Waqt News
Sunday | August 14, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پنجاب سیف سٹیزا تھارٹی میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے ہمراہ، ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے میجر طلحہ منان شہید کے گھر آمد
  • پاک فضائیہ میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا
  • ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
  • وزیرِ اعظم پاکستان کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
  • عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
  • امریکا سے دوستی چاہتا ہوں اس کی غلامی نہیں چاہتا: عمران خان
  • نواز شریف نے کوئی بھی دباو قبول کئے بغیر ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ شہباز شریف
  • ٹی ایل پی کی ریلی: اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کر دیا
  • شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کیلئے پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے، آصف زرداری
  • خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
  • جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کے ساتھ
  • صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
  • میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان
  • جمہوریت ہمیشہ شب خون کے بعد نئے جذبے سے واپس آئی، مریم اورنگزیب
  • ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاسی میدان میں فیصلے کرتے ہیں، عابد شیرعلی
  • ہزاروں خواتین کی شکایات پر برطانوی مارکیٹوں سے بھی جانسن بے بی پاؤڈراٹھانے کا اعلان
  • یہ اب صرف پی ٹی آئی کی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔ حماد اظہر
  • پاک فضائیہ کا یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری
  • رات11بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا،شیخ رشید
  • پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ
  • کراچی میں بارشوں کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان
  • افغانستان سے فوجی انخلا بڑی غلطی، دوحہ معاہدہ شکست کی اہم وجہ بنا: سابق سربراہ امریکی سینٹ کام
  • امریکا میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ
  • ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے: عمران خان
  • ملک کو اکٹھا کرنے والی واحد وفاقی جماعت کو کمزور کیا جا رہا، عمران خان

گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیر جانبدار رہے۔حنا ربانی کھر

Jun 18, 2022 | 11:02 11:02 AM, June 18, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیر جانبدار رہے۔حنا ربانی کھر

وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف کے حوالے سے جشن منانا قبل از وقت ہے، گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل ابھی شروع ہوا ہے، ہم چاہتے ہیں فیٹف غیر جانبدار رہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گرد کارروائیوں میں مالی معاونت کوروکا،مشکل وقت میں ہم نے ایک قوم بن کر کام کیا۔ ہم جانتےہیں گرےلسٹ سے نکلناکتنامشکل کام ہے، امیدہےپاکستان ہمیشہ کے لیے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل جائےگا۔حنا ربانی کھر کا مزید کہنا تھا کہ مشاورت کےبعد فیٹف ٹیم جلد پاکستان آئےگی۔ یہ اختتام نہیں آغازہے، ہم اپنی کوشش نہیں چھوڑیں گےنہیں۔ ہم چاہتےہیں فیٹف غیرجانبداررہے۔خوشی ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو کلیئر کر دیا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف   نے اپنے اجلاس میں  پاکستانی  اقدامات کا جائزہ  لیا۔ اس حوالے سے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ  روکنےکےلیے اقدامات  پر عمل سرفہرست تھے۔ پاکستا ن کی جانب سے  تمام شرائط پوری  کرنے کی کوششوں   کو تسلیم  کرلیاگیا۔ وزیر مملکت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ فیٹف  نے اعتراف کیا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ  روکنےکےلیے  محنت کی۔ فیٹف  نےکہا   کہ پاکستان نےشرائط  مکمل کرنے کےلیے بہترین کارکردگی  کا مظاہرہ کیا۔ رکن ممالک کی جانب سے  پاکستان کی کارکردگی کی تعریف کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی ٹیم پاکستان کا دورہ کر کے شرائط  کی تکمیل   کامزید جائزہ لے گی۔ اس میں شک نہیں کہ فیٹف کی شرائط مشکل تھیں۔ امید ہے اکتوبر تک گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل مکمل ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں ہم  ایف اے ٹی ایف حکام کے ساتھ رابطے  میں ہیں۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت  پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے ،   تاہم اس معاملے پر جشن منانا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ ابھی تو گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہواہے۔ ایف اے ٹی ایف نے بیک وقت 2ایکشن پلان دیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیٹف اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں ۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں  مگر ریاست نے جو کام کیا و ہ قابل تعریف ہے۔ پاکستان دیگر ممالک کے لیے بھی ماڈل ملک بنے گا ۔ پہلے ایکشن پلان کی تکمیل میں وقت لگا مگر دوسرا جلد مکمل کیا گیا۔ حنا ربانی کھر نے کہا کہ جب کسی ملک کو گرے لسٹ سے نکالا جاتا ہے تو  تکنیکی ٹیم کو  دورہ کرناہوتاہے۔ پاکستان کا فیٹف اور عالمی برادری سے تعاون  معیشت کو بہتر بنانے کی  کوششوں کا حصہ ہے۔ اس سلسلے میں قومی اور صوبائی اداروں نے بھی اپنا کام بہترین انداز میں کیا۔ ہم اب اس پوزیشن میں آچکے ہیں کہ دوسرے ممالک کومعاونت فراہم کریں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اب  پاکستان  کےذمے کوئی  اقدامات  زیرالتوا نہیں۔ ایک ملک  ہمیشہ اس عمل کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کرتا ہے، مگر ہم کوئی منفی بات نہیں کریں گے۔ ہم پاکستان کو آگے دیکھنے کے خواہاں ہیں۔اس معاملے کا کریڈٹ کسی کو   نہیں  جاتا، اصل  جیت پاکستان کی ہے ۔

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • الیکشن کمیشن جانبدار، بارش کی وجہ سے انتخابات ملتوی ...

    Jul 21, 2022 | 14:04
  • ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو فنڈنگ کے راز ابھی تک سامنے ...

    Jul 29, 2022 | 10:16
  • عمران خان کو گرفتار کرنے کا کہا ہے، شہباز شریف غیر ...

    Jul 21, 2022 | 20:53
  • وہ مجھے سنگل آؤٹ کرنا چاہتے ہیں ، سمجھتے ہیں نااہل ...

    Aug 05, 2022 | 20:54
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group