شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت ضیا اللہ کے نام سے ہوئی،آئی ایس پی آر دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 32 سالہ نائیک زاہد احمد شہید، شہید نائیک زاہد احمد کا تعلق چارسدہ سے تھا، فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ہوا،