الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت
الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی. کمیشن نے کہا کہ خادم رضوی کی جانب سے کوئی بھی پیش نہیں ہوتا۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی ڈائریکٹرفنانس سےتحریک لیبک کےاثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی.ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس نے کہا ہم نےتفیصلات طلب مانگی ہیں.مگر جواب نہیں ملا۔ الیکشن کمیشن نے جیل سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت کو پھرنوٹس جاری کردیا.کمیشن نے کیس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی.