کورونا وائرس سے بچنے کے لئے نمک کا پانی پینے والےدرجنوں افراد کی حالت غیر
جنوبی کوریا کے ایک چرچ میں درجنوں افراد کی حالت اس وقت غیر ہو گئی جب انھیں نمک کا پانی پلایا گیا گیا کہ پادری کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ پانی پینے سے سے 46 افر مزید بیمار پڑ گئے اور انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ جنوبی کوریا میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد 8,320 بتائی گئی ہے۔