افریقی ملک تنزانیہ کے صدر جان میگا فولی 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

افریقی ملک تنزانیہ کے صدر جان میگا فولی 61 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میگا فولی دل کے عارضے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے ،نائب صدر کا اعلان۔ میگا فولی دوہفتے سے بیماری کی وجہ سے منظر سے غائب تھے۔