پاکستان خطے میں سیکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع کے اوپر کم خرچ کررہا ہے، آرمی چیف

پاکستان خطے میں سیکیورٹی خطرات کے باوجود دفاع کے اوپر کم خرچ کررہا ہےپاکستا ن اور بھارت میں کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہےسیکیورٹی اخراجات بڑھانے کے لیے انسا نی ترقی کی قربانی دیناپڑتی ہےان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی اور عالمی تعاون کی ضرورت ہےسیکیورٹی چیلنجز کے باوجود پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہواہمسایوں کے ساتھ تمام تنازعات پرامن اور باوقار مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیںافغانستان بھی سی پیک سے فائدہ اٹھاسکتاہےافغانستان بھی سی پیک سے فائدہ اٹھاسکتاہے