پاکستان ،اقوام متحدہ کے امن مشنز میں سب سے بڑا معاون رہا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس سے ٹیلیفونک رابطہ, خطے اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال اورافغان امن عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے تحت عالمگیریت کے فلسفے پر کاربند ہیں، پاکستان ،اقوام متحدہ کے امن مشنز میں سب سے بڑا معاون رہا ہے۔