Waqt News
Monday | March 20, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک بحریہ کا جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل مکمل کرنے کے بعدترکیہ روانہ
  • توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
  • بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم کی جگہ خالصتان کا پرچم
  • آئی ایم ایف کا پاکسستانی نیوکلیئر اثاثوں کے متعلق اہم بیان
  • عمران خان کاگرفتار کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • پی ایس ایل فائنل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
  • پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے: ڈونلڈ بلوم
  • برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس کے لیے جدید اسکیننگ مشینوں کا تحفہ
  • بنگلہ دیش میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 17 افراد ہلاک
  • اگر آپ کا خیال ہے کہ ایک لاڈلے کو تحفظ اور یہ رعایت دے کر اس ملک میں قانون کی بالادستی ہوگی تو یہ غلط فہمی ہے، مریم اورنگزیب
  • شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کو دنیا چھوڑے 17 برس گزر گئے
  • رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے
  • گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
  • محسن نقوی نے بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
  • بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق
  • غیر قانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پر پرچے درج کرارہےہیں : فوادچودھری
  • ن لیگ، پی پی قیادت اپنے کیسز ختم کرا لے ورنہ حقیقی جیل جانا پڑیگا: شیخ رشید
  • ملتان کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا
  • کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
  • زمان پارک میں پولیس آپریشن مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے کہنے پر ہوا: چودھری پرویز الہٰی
  • پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی
  • توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی۔
  • راستے بند : پی ٹی آئی رہنما زمان پارک کی جانب پیدل روانہ
  • لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس چیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
  • میرے پاس حاضر ہو کر میری حاضری قبول فرمائی جائے ، مریم نواز کا طنز
  • عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی
  • وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ہیلتھ انفارمیشن اینڈ سروس ڈلیوری یونٹ (HISDU) اور ہیلتھ ریڈیو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا
  • وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات
  • پاک افغان دوستی بس سروس شروع کرنے کیلئے معاملات طے پا گئے

زمان پارک، اسلحہ ملا،شرپسند عناصر تھے،آئی جی سب دکھائینگے،وزیر داخلہ

Mar 18, 2023 | 14:37 2:37 PM, March 18, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
زمان پارک، اسلحہ ملا،شرپسند عناصر تھے،آئی جی سب دکھائینگے،وزیر داخلہ

زمان پارک آپریشن کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں شر پسند اور کالعدم تنظیموں کے لوگ موجود تھے،نوگو ایریا کو کلیئر کروانے کے لئے یہ کارروائی کی گئی ہے،پولیس پر فائر کیا گیا، شرپسند عناصر موجود تھے، وہاں سے جو چیزیں اور اسلحہ ملا، وہ آئی جی پنجاب قوم کے سامنے رکھیں گے،عمران خان ملک میں افرا تفری اور فتنہ چاہتا ہے،ایسے شخص کو ووٹ کی طاقت سے باہر کرنا چاہیے،آج بھی پولیس نے غیر مسلح ہوکر اس ایریا کوکلیئر کرایا،آئی جی پنجاب پریس کانفرنس میں تمام تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،آج کا مقدمہ درج کیا جائے گا، اسلحہ، پٹرول بم، ملے، بم بنانے کا طریقہ کار اور بھی بہت سامان ملا، عمران خان اور انکے سینئر ساتھی جو اس معاملے کو دیکھ رہے تھے انکے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان آج عدالت میں پیش ہو رہے ہیں عدالت جو حکم دے گی ہم تعمیل کریں گے ،عمران خان کو اب افرا تفری کا ماحول پیدا نہیں کرنے دیں گے، سیاسی جماعتیں ایسا کام نہیں کرتی جو عمران خان کر رہے، ہم آج جو کچھ زمان پارک سے ملا وہ عدالت کے سامنے رکھیں گے،رہائشی علاقے میں ایک بینکر بنا ہوا ہے جو غیر قانونی ہے، رہائشی حصے کی بھی تلاشی لی جائے گی لیکن جب عمران خان واپس آئیں گے اسکے بعد، جہاں عمران خان کی اہلیہ موجود ہیں وہاں پولیس نہیں گئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے گھر کے سرچ وارنٹ جاری کیے سرچ آپریشن انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج کی جانب سے جاری کیا گیا سرچ آپریشن صابطہ فوجداری کی دفعہ 47 کے تحت جاری کیا گیا،عدالت نے وارنٹ میں کہا کہ سرچ کے دوران قانون کے مطابق تفتیشی افسر کے ساتھ کم از کم انسپکٹر رینک کی خاتون افسر ساتھ ہو۔ انسداد دھشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر سرچ وارنٹ جاری کیے ، واضح رہے کہ پولیس نے زمان پارک میں آپریشن شروع کر دیا ہے عمران خان کے گھر میں پولیس دروازہ توڑ کر داخل ہو گئی ہے، کرین کے ذریعے مرکزی دروازہ توڑا گیا ہے،تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہےکہ زمان پارک میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی موجود ہیں،پولیس کا زمان پارک میں آپریشن جاری ہے

پاک بحریہ کا جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل مکمل کرنے کے بعدترکیہ روانہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

    Mar 20, 2023 | 10:33
  • آئی ایم ایف کا پاکسستانی نیوکلیئر اثاثوں کے متعلق اہم ...

    Mar 20, 2023 | 10:04
  • بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم کی جگہ خالصتان کا پرچم

    Mar 20, 2023 | 10:14
  • عمران خان کاگرفتار کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا ...

    Mar 20, 2023 | 09:51
متعلقہ خبریں
  • پی ٹی آئی نے زمان پارک میں آپریشن کیخلاف درخواست دائر ...

    Mar 18, 2023 | 14:18
  • راستے بند : پی ٹی آئی رہنما زمان پارک کی جانب پیدل روانہ

    Mar 18, 2023 | 18:55
  • پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت ...

    Mar 18, 2023 | 19:06
  • پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے، عمران خان کی رہائش گاہ پر ...

    Mar 18, 2023 | 14:21
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group