لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس چیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 8 فائنل،لاہورقلندرز کاملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر محمد رضوان الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کپتان لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی