توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی۔

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر آج فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کرتے ہوئے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ عدالت نے عمران خان کو 30 مارچ کو ذاتی حیثیت میں دوبارہ طلب کر لیا ہے۔