وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سلامتی اورامن وامان کی صورت حال پرتبادلہ خیال ,دہشتگرد کارروائیوں میں بھارتی ایجنسی "را"کے ملوث ہونےپرتبادلہ خیال،حالیہ واقعات میں "را"کی کارروائیاں،قومی سلامتی کےاداروں کی رپورٹس پرغور،