امریکی جزیرے ہوائی میں موجود ہولناک آتش فشاں کیلوا آخر کار پھٹ گیا
امریکی جزیرے ہوائی میں موجود ہولناک آتش فشاں کیلوا آخر کار پھٹ گیا ،، آتش فشاں پھٹنے سے تا حد نگاہ لاوا، زہریلا موا اور دھواں ہی دھواں دکھائی دیا ،، دھواں 30 ہزار فٹ کی بلدی تک جا پہنچا ،، آتش فشاں پھٹنے کے بعد سے لاواں اورزہریلا مواد نکلنے کا عمل جاری ہے ،، جس نے ارد گرد کا سارا علاقہ تباہ کر کے رکھ دیا ،، جبکہ علاقے کو پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا ،،
یاد رہے کہ یہ آتش فشاں پچھلے کئی روز سے لاوا اور زہریلی گیس اگل رہا تھا ،، اور ماہرین نے کہا تھا کہ یہ کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے،، کیلوا کا شمار دنیا کے خطرناک ترین آتش فشاؤں میں ہوتا ہے ،،