چائینہ میں دریافت ہوا پراسرار گڑھا۔

مئی 18, 2018 | 13:34

دنیا میں موجود دل دہلادینے والے پراسرار گڑھوں میں سے ایک گڑھا حال ہی میں چائینہ کے ایک صوبے ہوبی میں دریافت ہوا ہے اس پراسرار گڑھے کی گہرائی 290 میٹر ہے جس میں بہت سے مختلف قسم کے پودے اور جانور بھی پائے جاتے ہیں۔ اپنی پراسراریت کی وجہ سے یہ گڑھا لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔

مزیدخبریں