امریکہ کاخلیج کےاوپرسےگزرنےوالےکمرشل طیاروں کیلئےانتباہ جاری
امریکہ نے خلیج اورخلیج عمان کے اوپر سے گزرنے والے کمرشل طیاروں کیلئے انتباہ جاری کیا ہے ۔یہ انتباہ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کیاگیا جس کا مقصد ممکنہ غلط فہمی یا غلط نشاندہی کے باعث امریکی سول ایوی ایشن کے آپریشنوں میں کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنا ہے ۔