ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد135 ہوگئی
ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی، 24 گھنٹے کے دوران 29 ہزار 801 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.61 فیصد رہی، این سی او سی 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 566 کیس رپورٹ ہوئے، ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 82 ہزار 928 ہوگئی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 135 اموات ہوئیں