نئے پاکستان پر اعتماد پر آپ کا شکریہ،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اوور سیز پاکستانیوں کو ملک کا بڑا اثاثہ مانا ہے۔ یلات کے تفمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا نیا ریکارڈ بنایا ہے،اپریل میں سمندر پارپاکستانیوں نے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر بھجوائے جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 24 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں ہیں۔