ہیلتھ ورکرز نے دوسروں کو بچانے کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، محمود خان
پشاور: وزیر اعلی کے پی کے محمود خان نے میڈٰیا سے گفتگو کی شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم، وزیراعلیٰ محمود خان نے 9 شہدا کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم کیے، ورثا کو 70 لاکھ روپے فی کس کے حساب سے امدادی چیک دیئے گئے، ہیلتھ ورکرز نے دوسروں کو بچانے کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، محمود خان