ملک بھر میں 21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا، مولانا طاہر اشرفی
اسلام آباد : علامہ طاہراشرفی نے پریس کانفرنس کی اسرائیل فلسطین میں بدترین ظلم کررہاہے، وزیراعظم نے21مئی کویوم یکجہتی فلسطین کےطورپر منانےکااعلان کیاہے حکومت پاکستان اورعوام کاموقف واضح ہے، آزادفلسطینی ریاست ہمارامطالبہ ہے جس کادارالحکومت القدس شریف ہو،طاہراشرفی وزیراعظم خادم الحرمین شریفین سمیت دیگراسلامی رہنماوَں سےرابطےمیں ہیں،طاہراشرفی پاکستان مسئلہ فلسطین پراسلامی دنیاکومتحدکرنےکیلئےکوششوں میں مصروف ہے پاکستان سمیت دیگراسلامی ممالک الاقصیٰ پرکبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے،طاہراشرفی مفتی اعظم فلسطین سمیت دیگررہنماوَں نےخصوصی طورپرپاکستان کاشکریہ اداکیا کشمیراورفلسطین امہ کےمسائل ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی ترکی میں موجودہیں وہاں سےنیویارک جائیں گے،طاہراشرفی وزیراعظم کا وژن ہے کہ امت مسلمہ کو متحد کیا جائے، ملک بھر میں 21 مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا، کشمیر اور فلسطین امت مسلمہ کے مسائل ہیں، مولانا طاہر اشرفی پاکستان کے عوام کا مسئلہ فلسطین پر مؤقف واضح ہے، شاہ محمود قریشی یو این او میں پاکستانی قوم کی ترجمانی کریں گے، اسرائیل مسلسل بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے، مولانا طاہر اشرفی