سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات، ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ایوان بالا کے آئندہ اجلاس کے حوالے سے عمران خان کی جانب سے ڈاکٹر شہزاد وسیم کو خصوصی ہدایات دی گئیں