عوامی خدمت کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات وفد میں اراکین پنجاب اسمبلی سید حسن مرتضی، سید حیدر گیلانی اور مخدوم عثمان احمد محمود شامل تھے باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو پہلے بھی ہر اقدام آئین اور قانون کے مطابق کیا۔حمزہ شہباز آئندہ بھی آئین اور قانون کے تحت چلیں گے۔حمزہ شہباز پنجاب میں اتحادیوں کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔حمزہ شہباز عوامی خدمت کے سفر میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔حمزہ شہباز مل کر خلق خدا کی خدمت کریں گے۔حمزہ شہباز عمران نیاز ی اور اس کے حواریوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔حمزہ شہباز یہ عناصر پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنے کے ذمہ دار ہیں۔حمزہ شہباز پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی اس موقع پر موجود تھے