چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور بار ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر وکلاء سے مخاطب ہونگے

( عرفان جمیل ڈوگر) لاہور بار ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب تاریخی خطاب کی تیاریاں مکمل چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کچھ ہی دیر میں لاہور روانہ ہونگے، ایوان اقبال میں وکلاء کے ایک بڑے کنونشن سے خطاب کریں گے، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاہور بار ایسوسی ایشن کی خصوصی دعوت پر وکلاء سے مخاطب ہونگے، وکلاء کنونشن کے انعقاد پر وکلاء برادری میں انتہائی جوش وخروش پایا جاتا ہے،