وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز کا لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کا مشن

وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز کا لاہور شہر میں صفائی کے نظام کو خوب سے خوب تر بنانے کا مشن زندہ دلان لاہور کو صاف ستھرا شہر دیا، چار برس میں اس کا برا حشر کر دیا گیا۔حمزہ شہباز صرف پوش علاقے ہی نہیں گلی محلوں میں بھی صفائی نظر آنی چاہیئے۔ صفائی نصف ایمان ہے۔ عام آدمی کو صاف ستھرا ماحول دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ موجودہ وسائل اور عملے کے ذریعے بروقت کوڑا کرکٹ اٹھایا جائے۔ صفائی کے انتظامات کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جائے۔حمزہ شہباز یونین کونسل کی سطح پر منتخب نمائندوں کو بھی صفائی کے انتظامات کے حوالے سے متحرک کیا جائے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے عملے کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی صفائی کے مستقل سسٹم کیلئے قابل عمل پلان کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم پلاننگ کرکے فاسٹ ٹریک کے تحت آگے بڑھا جائے۔حمزہ شہباز وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کی نئی لینڈ فل سائیٹ کیلئے موزوں اراضی کی نشاندہی کی ہدایت وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا صفائی کا نیا نظام تشکیل دینے کے لئے مختلف تجاویز پر غور خواجہ احمد حسان، خواجہ عمران نذیر، چیف سیکرٹری، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اور اعلیٰ حکام کی اجلاس میں شرکت