Waqt News
Wednesday | October 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی ہاؤس سپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستان
  • غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروع
  • آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی
  •  پرویز الٰہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
  • 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
  • الخلیل:اسرائیلی قابض فوج کی کارروائیاں ،9بچے گرفتار
  •  چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہونگے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔اسد عمر
  • امریکا کا چیئرمین تحریک انصاف اور وائٹ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں کے مظاہرے سے کوئی تعلق نہیں۔ جان کربی
  • اسد عمر،علیمہ خان ،عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیع 
  •  لاہور ایئرپورٹ سے جعلی ویزوں پر یونان جانے والے 3 مسافر آف لوڈ
  • ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
  • قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
  • امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ
  • امریکی ہائوس سپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 1.12روپےکمی
  • موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
  • ہر پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
  • کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تنزلی
  • موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔منیراکرم
  • محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی
  • نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
  • واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ”جوابی فیچر“ لانچ کردیا
  • بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
  • فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے،خواجہ آصف
  • جب مارشل لا لگتے ہیں سب ہتھیارپھینک دیتے ہیں،پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
  • اسٹاک ایکسچیینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری , 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ
  • چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کاہنہ میں 4 کمسن بچوں کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
  •  وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر 

شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم

May 18, 2023 | 13:34 1:34 PM, May 18, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔شاہ محمود قریشی کی نظربندی کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، جنہوں نے اسٹیٹ کونسل سے استفسار کیا کہ کیا شاہ محمود قریشی پرکوئی مقدمہ ہے۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو جواب دیا کہ مجھے معلوم کرنا ہوگا کہ کوئی مقدمہ ہے کہ نہیں۔شاہ محمود قریشی کے وکیل نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان دیا کہ کوئی توڑ پھوڑ نہ کرے۔ شاہ محمود قریشی کے وکیل نے کہا کہ ملیکہ بخاری کو بھی عدالت نے رہا کیا، لیکن انہیں پھر گرفتارکر لیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ میں آؤٹ آف دی باکس نہیں جاؤں گا۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا، جبکہ شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی اوکے تحت گرفتاری کوکالعدم قرار دے دیا ۔ دوسری جانب اسلام آبادہائی کورٹ میں شہریارآفریدی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ آئی جی صاحب آپ کی حدودمیں کیا ہو رہا ہے، آپ قانون سے واقف ہیں یا نہیں۔آئی جی نے موقف پیش کیا کہ ملزمان جی ایچ کیوحملے کی منصوبہ بندی میں شامل تھے۔عدالت نے استفسارکیا کہ کون سی سورس آف انفارمیشن پر آپ نے ان لوگوں کو اٹھایا ہے۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈی سی صاحب کو فوری بلائیں، پانچ منٹ میں پیش نہ ہوئے تو مسئلہ ہوگا، ڈی سی کہاں ہیں؟۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈی سی صاحب پہنچ رہے ہیں۔ جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیا عدالت ڈی سی کاانتظار کرے گی، عدالت ڈی سی کا انتظارنہیں کرے گی۔اہلیہ شہریار آفریدی کے وکیل نے عدالت کو کہا کہ ہم بیان حلفی دے دیتے ہیں، انہیں رہا کریں۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لیگل ٹیم سے مشورہ کر کے کارروائی کیا کریں، آئی جی صاحب ایک خاتون خانہ کو اٹھایا گیا ہے، اس لئے آپ کو گڈ ٹو سی یو نہیں کہہ سکتے۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ تھانہ آبپارہ اورانڈسٹریل ایریا میں مقدمات درج ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی صاحب کو ہم جانے دیتے ہیں، ہماری عدالت سے رہائی کے بعد کسی کو گرفتار کیا تو بہت مسئلہ ہوگا، حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت نتائج ہوں گے۔عدالت نے شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

امریکی ہاؤس سپیکر مک کارتھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  •  سائفرکیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ...

    Sep 07, 2023 | 12:09
  • سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے ...

    Sep 26, 2023 | 12:26
  • سائفر گمشدگی کیس:سابق وزیراعظم اور سابق وزیر خارجہ شاہ ...

    Sep 30, 2023 | 10:33
  • میں بے قصور ہوں، میں سیاسی قیدی ہوں، وائس چیئرمین پی ...

    Sep 13, 2023 | 10:53
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group