نیٹو فوجی اتحاد کا اہم حصہ ہے ترک ہیرومصطفی کمال کے خاکے دشمن کی فہرست میں ڈالنے پر وہ ترکی سے معافی مانگتے ہیں: نیٹو سیکرٹری جنرل
نیٹو کے سیکرٹری جنرل سٹالٹینٹ برگ نے ترکی سے معافی مانگی ہے، سیکرٹری جنرل کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ ترکی نیٹو کا قابل عزت اتحادی ہے،، اور نیٹو فوجی اتحاد کا اہم حصہ ہے ، ترک ہیرومصطفی کمال کے خاکے دشمن کی فہرست میں ڈالنے پر وہ ترکی سے معافی مانگتے ہیں، ان کاکہنا تھا کہ یہ خاکے پوری نیٹو نے نہیں بلکہ ایک شخص نے جاری کیے، جسے گرفتار کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں،،ترکی نے اپنے ہیرو کی تصاویر دشمن فہرست مین ڈالے جانے کے ردعمل میں ترکی نے اپنے چالیس فوجیوں کو نیٹو مشقوں سے وا پس بلا لیا تھا