وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین نادرا اور ان کی ٹیم کا کردار قابل تحسین ہے۔ وزیر مملکت
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا ٹویٹ.وزیراعظم عمران خان کیجانب سےبیرون ملک پاکستانیوں کے لئے ایک اور انقلابی قدم۔بیرون ملک پاکستانیوں کو ہائی کمیشن کےچکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی آن لائن ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی حاصل کرسکتے ہیں ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین نادرا اور ان کی ٹیم کا کردار قابل تحسین ہے۔ وزیر مملکت