کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکومارے گئے

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے قریب اسنیپ چیکنگ کےدوران موٹر سائیکل سوار ملزموں کو رکنے کااشارہ کیا،،تو انہوں نے فائرنگ کردی،،جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے،،ہلاک ڈاکوؤں میں ایک کی شناخت زیارت گل کے نام سے ہوئی ہے،،پولیس کے مطابق زیارت گل بھتہ، خوری، ڈکیتی اور دوران ڈکیتی قتل کی وار داتوں میں ملوث تھا،،ہلاک ملزمان کے کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے