عراقی سیکیورٹی فورسزنے کردستان کے دارالحکومت کرک میں آپریشن کرتے ہوئے آئل فیلڈزپرکنٹرول حاصل کرلیا

عراقی سیکیورٹی فورسزنے عراق سے علیحدگی کا ریفرنڈم کرانے پرریاست کردستان پرقضبہ کرنے کیلئے آپریشن شروع کردیا ہے،عراقی اورکرد فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے،،عراقی فوج نے کردستان کے دارالحکومت کرک میں تمام آئل فیلڈز پرقبضہ حاصل کرلیا ہے،کردستان کے شمالی علاقے میں تمام آئل فیلڈز کو ایک آئل کمپنی آپریٹ کررہی تھی،،عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کرد فوج کے خلاف کردستان کے شمالی علاقوں میں کنٹرول حاصل کرنے کیلئے عراقی فوج کو آپریشن کرنے کا حکم دیا تھا