چین میں بھی شاہی قلعہ لاہور
شنگھائی(نیٹ نیوز) لاہور کا شاہی قلعہ چین میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔ لاہور کا تاریخی قلعہ اب اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ شنگھائی کا یہ شاہی قلعہ لاہوردونوں ملکوں کی ہمہ جہت دوستی کی ایک شاندار مثال ہے۔ شنگھائی میں قائم کیا گیا یہ شاہی قلعہ آرکیٹکچر اینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کا حصہ ہے۔