مجھے امید ہے ترکی جلد یوپی یونین میں شامل ہو جائے گا : پولینڈ صدرڈوڈا
پولینڈ کے صدرڈوڈا نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے ترکی جلد یوپی یونین میں شامل ہو جائے گا،،یورپی یونین کے حصول کے لیے ترکی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،انیس اکتوبرکو یورپی یونین سمٹ میں ترکی اوربرسلزکے درمیان تعلقات پرتبادلہ خیال کروں گا
پولینڈ کے دارالحکومت ورسا میں ترک صدررطب طیب اردوان کے ساتھ نیوز کانفرس کرتے ہوئے پولینڈ کے صدرڈوڈا نے کہا کہ ترک کے جلد یورپین یونین کونسل کو جوائن کرنے کے حوالے سے پرامید ہوں،انھوں نے کہا کہ وہ یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں برسلز اورترک کے درمیان تعلقات پرتبادلہ خیال کریں گے،پولینڈ کے صدر کا کہنا تھا کہ وہ یورپی یونین کے حصول کے لیے ترکی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہی،،دوروزہ یوپی یونین کا سربراہ اجلاس انیس اکتوبرکو ہوگا جس میں یورپی یونین لیڈرزترک کے ساتھ تعلقات پراظہارخیال کریں گے۔ترک صدررطب طیب اردوان نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد یورپی یونین سے علیحدگی اختیارکرلی تھی