کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 487 روپے کا اضافہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافہ سے 1959 ڈالر فی اونس کا ہوگیا چاندی کی قیمت 50 روپے کے اضافہ سے 2ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی