وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے ساتھ انسدادِ منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین

Oct 18, 2024 | 16:02

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کے ساتھ انسدادِ منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پاک بحریہ کی متحرک قیادت کی بدولت 1.3 ٹن منشیات کی روک تھام ممکن ہوئی، وزیراعظم منشیات کی اتنی بڑی مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانا قابل ستائش ہے، وزیراعظم پوری قوم کو پاک بحریہ کے جوانوں پر فخر ہے، وزیراعظم منشیات کا مکمل سد باب انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم حکومت پاکستان انسداد منشیات کے مشن میں پاک بحریہ کو تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے، وزیراعظم 

مزیدخبریں