پشاور،بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پرحملہ،16نمازیوں سمیت 20شہید

پشاور،بڈھ بیرمیں پاک فضائیہ کے کیمپ پرحملہ،16نمازیوں سمیت 20شہید کیپٹن اسفند یاراور3جونیئرٹیکنیشن ثاقب جاوید،شان علی اورطارق عباس نےجام شہادت نوش کیا جونیئرٹیکنیشنز نے5دہشتگردوں کو ہلاک کیا:ترجمان پاک فضائیہ تمام13 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا دہشت گرد کانسٹیبلری کی وردی میں آئے،آپریشن میں3ہیلی کاپٹرز نےحصہ لیا تکنیکی خرابی کےباعث ایک ہیلی کاپٹرنےمحفوظ ہنگامی لینڈنگ کی دہشتگرد کیمپ میں دو مقامات سے داخل ہوئے،آئی ایس پی آر دہشتگرد کیمپ میں داخل ہوتےہی چھوٹی ٹکڑیوں میں تقسیم ہوئے،آئی ایس پی آر دہشتگردوں کو بروقت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایس پی آر جوابی کارروائی پر2دہشتگردوں نےمسجد پرحملہ کیا، آرمی چیف اورائیرچیف کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی آرمی چیف اورائیرچیف پاک فوج، پاک فضائیہ اورکوئیک رسپانس فورس کےزخمیوں سےملےآرمی چیف اورائیرچیف کوکورہیڈکوارٹرزپشاورمیں حملے پربریفنگ بھی دی گئی پاک فوج کےسپہ سالار اورپاک فضائیہ کے سربراہ بڈھ بیرکیمپ بھی گئےآرمی چیف اورائیرچیف نےفضائیہ،آرمی اورپولیس کے جوانوں سے ملاقات کی کیپٹن اسفند یاربخاری جناح ونگ کےکمانڈرتھے کیپٹن اسفند یار کی چند ماہ قبل شادی ہوئی تھی کیپٹن اسفند یارنےپی ایم اے کاکول میں اعزازی شمشیرحاصل کی تھی۔شہید کیپٹن اسفند یاربخاری کی نمازجنازہ شام5بجےادا کی جائے گیکوئیک رسپانس فورس کےمیجر حسیب سمیت10 جوان زخمی،ڈی جی آئی ایس پی آر20دیگرزخمی پشاورکےمختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ۔پشاورحملے میں مارےگئےدہشت گردوں کی تصاویرجاری ۔علاقےکی فضائی نگرانی،سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری،ڈی جی آئی ایس پی آر۔کورکمانڈرپشاورنےکیمپ کا فضائی جائزہ لیا
مزید جانتے ہیں خالدالرحمان سے