صبح 5 بجے کے قریب بڈھ بیر ائیر فورس کیمپ میں 14 دہشت گرد داخل ہوئے:عاصم باجوہ

صبح 5 بجے کے قریب بڈھ بیر ائیر فورس کیمپ میں 14 دہشت گرد داخل ہوئے، ڈی جی آئی ایس پ دہشت گرد گاڑی میں آئے ، انہیں ابتدا سے ہی سخت مزاحم بڈھ بیر ائیرفورس کیمپ پر13 یا 14 دہشتگردوں نے حملہ کیا ، ڈی جی آئی ایس پی آردہشتگرد مختلف راستوں سے فائرنگ کرتے ہوئے آئے، ڈی جی آئی ایس پی آ۔10 منٹ کے اندر کوئیک رسپانس فورس پہنچ گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر8 دہشتگردوں کو سیکیورٹی فورسز نے مارا، ڈی جی آئی ایس پی آر ۔دہشتگردوں کو پچاس میٹر کے اندر محدود کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر ۔دہشتگردوں نے نماز کے انتظار میں بیٹھے نمازیوں کو شہید کیا، ڈی جی آئی ایس پی دہشتگردوں کاایک گروپ انتظامی بلاک ، دوسراٹیکنیکل بلاک کیطرف بڑھا،ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔یہ حملہ آور افغانستان سے آئے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔حملہ آور ٹی ٹی پی کا ہی کوئی گروپ تھا، ڈی جی آئی ایس پی آردہشتگردوں کو افغانستان سے کنٹرول کیا جا رہا تھا، ڈی جی آئی ایس پحملے کے سارا آپریشن افغانستان میں ہی پلان ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔دہشتگردوں کو گارڈ روم میں زبردست جواب دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آدہشتگردوں کے پیچھے جو بھی ہیں ، آہستہ آہستہ سب کھل رہے ہیں ، میجر جنرل عاصم باجوہ حالت جنگ میں ایسے واقعات ہو سکتے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر۔۔فوج متحد ہے اور اسی جانبازی سے لڑتی رہے گی، عاصم باجو۔دہشتگردوں کے حملے میں 29 افراد شہید ہوئے، 23 کا تعلق پی اے ایف سے ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر۔حملے میں 29 افراد زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔افغانستان کے کراسنگ پوائنٹس سیکیورٹی رسک ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آردہشتگردوں کا مقابلہ جرات اور بہادری سے کرتے رہیں گے ، ڈی جی آئی ایس پی آر35ہزار افغان لنڈی کوتل کے راستے سے روزانہ آتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آردہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائیگا، جنرل عاصم باجوہ ۔دہشتگرد کانسٹیبلری کے یونیفارم میں ملبوس تھے، جنرل عاصم باج آپریشن صبح ساڑھے 9 تک مکمل کر لیا گیا، جنرل عاصم باجوہدہشتگرد اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے، ڈی جی آئی ایسدہشتگردی کے خلاف ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا، جنرل عاصم باجوہدہشتگردوں کا تعلق بتانا قبل از وقت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردہشت گرد ہمارے عزائم کو کمزور نہیں کر سکتے، ڈی جی آئی ایس پی آرجو حملہ آور بیس میں داخل ہوا مارا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر۔دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو نہیں چھوڑیں گے، جنرل عاصم سلیم باجوہ دہشتگردوں نے آپریشن ضرب عضب کے ردعمل میں کارروائی کی ، جنرل عاصم باجوہ اہم شخصیات پر حملوں کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، جنرل عاصم باجوہ دہشتگردوں کو گھیرے میں لا کر مارا، جنرل عاصم باجوہ کوئی خود کش حملہ نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر