Waqt News
Thursday | December 12, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • صوبائی وزیرصحت کے زیرصدارت اجلاس، حکومت انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹروں سمیت تمام متاثرہ افراد کے ساتھ ہے, یاسمین راشد
  • جہلم:خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق,9زخمی
  • سانحہ پی آئی سی نے اخلاقی اور انتظامی گراوٹ کے بد ترین ریکارڈ قائم کیا۔سعد رفیق
  • امریکا کا افغانستان میں فوج کو محدود کرنے پر غور
  • شہریت ترمیمی بل، بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج
  • شہریت ترمیمی بل سے بھارت میں مسلمان دوسرے درجے کے شہری بن جائیں گے. امریکی رکن کانگریس
  • وزیر اعظم صاحب آپ نے 14 سیٹیں تو لے لیں اب شہر کہاں جائے؟۔  وسیم اختر
  • پیپلزپارٹی کسی کے سامنے جھکنے والی نہیں ،تحریک انتقام کا انجام بہت برا ہونے والا ہے۔ شیری رحمان
  • احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا
  • ریاست کی بنیادی ذمہ داری امیروں سے ٹیکس لے کر عوامی فلاح پر خرچ کرنا ہے۔ صدر مملکت
  • کے الیکٹرک کا کراچی کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
  • وکلاء کی طرف سے ہسپتال ، ڈاکٹرز اورمریضوں پر حملہ قابل مذمت ہے ۔ شیخ نعمت اللہ
  • ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ مہوش حیات کا ٹوئٹ۔پی آئی سی حملے کی وڈیو بھی شیئر
  • شہر قائد میں بارش، بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی
  • آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ سمیت 11 ملزمان کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع
  • سیدخورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
  • امریکہ نے شمالی کوریا کو ممکنہ میزائل تجربے کے نتائج بارے خبردار کر دیا
  • گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی
  • روس فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک
  • انٹر بینک میں ڈالرمہنگا
  • ابرار الحق کی بطور چیئرمین ہلال احمر تعیناتی پر حکم امتناع برقرار
  • ڈالر3پیسےپھر مہنگا ہوگیا۔
  • پی آئی سی واقعہ بدترین سانحہ اور ذمہ دار حکومت پنجاب ہے،عمران خان اور عثمان بزدار استعفی دیں۔ قمر زمان کائرہ
  • سی پیک کے منصوبے کے تحت اورنج لائن ٹرین کی پہلی آزمائش کا افتتاح
  • 4بہنیں،ایک دن پیدائش ایک ہی دن شادی
  • سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیئے۔
  • چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کی برآمدات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا۔
  • روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک
  • لیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکام
  • وکلا کی ہڑتال:رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتوی

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سے متعلق معاہدہ

Sep 18, 2018 | 11:49 11:49 AM, September 18, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سے متعلق معاہدہ

منی لانڈرنگ کا الزام: امین فہیم کے سابق سیکرٹری اہلیہ سمیت لندن میں گرفتار جونیجو منی لانڈرنگ کے الزام میں اہلیہ سمیت گرفتار کرلیے گئے۔پاکستانی جوڑے کو لندن کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے انٹرنیشنل کرپشن یونٹ نے سرے کاؤنٹی سے گرفتار کیا اور یہ گرفتاری برطانیہ میں 8 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کے قانونی ذرائع فراہم نہ کرنے پر عمل میں آئی۔اس حوالے سے نیشنل کرائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ دونوں کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا گیا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں اور تحقیقات میں قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی معاونت حاصل رہی۔یہ دونوں برطانیہ میں 80 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرحان جونیجو سابق وفاقی وزیر مرحوم امین فہیم کا پرسنل سیکیرٹری تھا اور ڈیڈاپ اسکینڈل میں مرکزی ملزم ہے۔پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور احتساب سے متعلق معاہدہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ میں سگریٹ اور مہنگے ...

    Sep 18, 2018 | 12:52
  • پہلی بار 30روزہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین اور ...

    Sep 18, 2018 | 15:22
  • نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا ...

    Sep 18, 2018 | 16:15
  • ایران میں ایک نوجوان شخص کو کرین کے ذریعے سرعام پھانسی ...

    Sep 18, 2018 | 07:59
متعلقہ خبریں
  • جاپان اور امریکہ کے درمیان نیا تجارتی معاہدہ یکم جنوری ...

    Dec 11, 2019 | 13:26
  • امریکہ،چین کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد متوقع

    Nov 16, 2019 | 01:26
  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، ...

    Dec 02, 2019 | 12:26
  • آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی ، ...

    Dec 02, 2019 | 13:06
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group